20 مئی، 2024، 4:17 PM

سری لنکن صدر: ہم انتہائی صدمے میں ہیں / ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ دکھ میں شریک ہیں

سری لنکن صدر: ہم انتہائی صدمے میں ہیں / ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ دکھ میں شریک ہیں

سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر اور ان کے وفد کی شہادت پر اپنے ایک پیغام میں کہا: سری لنکا ایران کے صدر اور دیگر ساتھیوں کی دل دہلا دینے والی موت پر غم زدہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے ہیلی کاپٹر حادثے میں ایران کے صدر اور ان کے وفد کی شہادت پر اپنے ایک پیغام میں کہا: سری لنکا ایران کے صدر اور دیگر ساتھیوں کی دل دہلا دینے والی موت پر غم زدہ ہے۔ میں سوگوار خاندانوں، حکومت اور ایران کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کرتا ہوں۔ ہم آیت اللہ رئیسی اور ساتھیوں  کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔"

News ID 1924087

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha